جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

کارکنوں کی کم تعداد بارے سوال کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما نے صحافی کو لات ماردی، ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

ہنگو (این این آئی)کارکنوں کی کم تعداد بارے سوال کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما نے صحافی کو لات ماردی، ویڈو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ ہنگو میں صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر تحریک انصاف کے رہنما نے لات ماردی ۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو میں صحافی کی جانب سے کارکنوں کی کم تعداد سے متعلق سوال کرنے پر پی ٹی آئی کے مقامی رہنما غصہ ہوگئے اور صحافی کو لات مار دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…