میونخ(این این آئی)سوشل میڈیا پر ایک تماشائی کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہے جس میں اس نے اپنے انداز میں گول کیا۔سوشل میڈیا پر زیر گردش یہ ویڈیو جرمنی کے شہر میونخ کے فٹبال اسٹیڈیم کی ہے جہاں جرمنی اور انگلینڈ کے درمیان فٹبال کا مقابلہ ہوا۔ویڈیو میں اسٹیڈیم کو شائقین سے بھرا ہوا بھی دیکھا جاسکتا ہے جو اپنی اپنی ٹیموں کو بھرپور سپورٹ کررہے ہیں۔ایسے میں ایک شائقین کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس نے اپنے فٹبال ٹکٹ سے جہاز اتنی مہارت سے بنا کر اڑایا جو انگلینڈ کے فٹبال گول میں لینڈ ہوا، تماشائی کے اس دلچسپ گول پر ساتھ بیٹھے تماشائیوں نے بھی خوب شور مچاکر داد دی۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو فٹبال ورلڈکپ کی نہیں بلکہ رواں سال ہونے والے مقابلے کی ہے۔
فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کا شاندار گول، ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































