راولپنڈی (این این آئی)قائم مقام آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے سکیورٹی کے بھرپور انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ کی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں راولپنڈی میں مارچ اور پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے لیے بھرپور سکیورٹی دینیکا فیصلہ کیا گیاہے۔اس موقع پر آئی جی پنجاب نے کہاکہ لانگ مارچ کے شرکا اور کھلاڑیوں سمیت تمام غیر ملکی مہمانوں کو سکیورٹی دی جائے گی جبکہ راولپنڈی میں لانگ مارچ اور کرکٹ میچ کے پیش نظر ٹریفک کا متبادل پلان تشکیل دیا جائے گا۔
آئی جی پنجاب کا لانگ مارچ اور پاک انگلینڈ سیریز کو بھرپور سکیورٹی دینے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی



















































