جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے، فیصل واوڈا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے،ریاستی اداروں کے نام لینا زیادتی ہے، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا، عدالت سے مجھے پورا پورا انصاف ملا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینیٹر فیصل واڈا نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہعمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بنا ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے،ریاستی اداروں کے نام لینا زیادتی ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہاکہ اللہ کی بڑی مہربانی اللہ کا بڑا احسان ہے،سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کلعدم قرار دیا،عدالت نے جو الفاظ ادا کیے میرے لیے بڑی بات ہے،مجھے پورا پورا انصاف ملا ہے۔فیصل واڈا نے کہا کہ یہ سینٹ عمران خان صاحب کی امانت تھی، جس دن تک میرا استعفیٰ نہیں جاتا میں سینٹر ہوں،پیپلزپارٹی کے ممبر جو میرے مقابلے میں سینٹ کا الیکشن ہارے تھے وہ آج بھی سینٹر نہیں میں ہی سینیٹر ہوں، سپریم کورٹ کے حکم کو من و ان قبول کرتا ہوں میں مطمئن ہوں۔  فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو کسی کے خلاف بغیر ثبوت کے بات نہیں کرنی چاہیے،ریاستی اداروں کے نام لینا زیادتی ہے، سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا، عدالت سے مجھے پورا پورا انصاف ملا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…