اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

لکی مروت: ہسپتال اور اسٹیڈیم میں 2دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

لکی مروت(نیوز ڈیسک)لکی مروت کے علاقے شادی خیل میں ہسپتال اور اسٹیڈیم کے قریب 2دھماکے ہوئے، جس سے قریبی عمارتوں اور اس کی دیواروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ پولیٹیکل حکام کے مطابق شادی خیل کے علاقے میں علی الصبح 2دھماکے ہوئے، جہاں پہلا دھماکا ملک دلبرہسپتال اور دوسرا ملک اللہ اسٹیڈیم کے قریب ہوا۔ ذرائع کے مطابق بارودی مواد عماتوں کے ساتھ نصب تھا، جس کے نتیجے میں عمارتوں اور دیواروں کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ دھماکوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شرو ع کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…