کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق

3  ستمبر‬‮  2015

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد جاں بحق ہوگئے۔  کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سابق ڈی آئی جی قاضی عبدالواحد کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے جس پر انہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ ڈاکٹروں کے مطابق قاضی عبدالواحد کو سر اور گردن میں 3 گولیاں لگیں جس کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکے۔واضح رہے کہ قاضی عبدالواحد سی سی پی او کوئٹہ کے فرائض بھی انجام دے چکے تھے جب کہ وہ 2012 میں محکمہ پولیس سے ریٹائر ہوئے۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…