پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی پاکستان اور انگلینڈ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر 1992 ء کا ورلڈکپ یاد گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی پاکستان اور انگلینڈ ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر 1992 ء کا ورلڈکپ یاد آگیا۔شنیرا اکرم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 92ء کے ورلڈ کپ سے وسیم اکرم کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ30 سال پہلے، میرے شوہر وسیم اکرم نے پاکستان کی 92 کا ورلڈ کپ جیتنے میں مدد کی!۔انہوں نے مزید لکھا کہ وہ ایک ایسا کھیل تھا جس سے پاکستان آج بھی بہت خوش ہے۔شنیرا اکرم نے لکھا کہ میرے شوہر کا کہنا ہے کہ ان کے لیے ورلڈ کپ جیتنا ایک ایسا بہترین احساس ہے جس کا آپ تصور بھی نہیں کرسکتے۔وسیم اس دن مین آف دی میچ بنے جس کے لیے آج بھی پاکستانی قوم ان کی شکر گزار ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…