اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کے حامی افراد کی تعداد میں دو فیصداضافہ ہوا ہے لیکن انہیں دشمن پر گرانے کے حامیوں کی تعداد میں12فیصد کمی ہوئی ہے۔ گیلپ پاکستان کے مطابق 2015میں جن افراد سے ردعمل کیا گیا انہوں نے زبردست طریقے سے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاربنانے اور رکھنے کی حمایت کی لیکن انہیں استعمال کرنے کے حوالے سے حامی افراد کی تعداد 59فیصد ہوگئی ہے جو 1991میں 71فیصد تھی۔رپورٹ کے مطابق 1991میں ایٹمی ہتھیار بنانے کے حامی افراد کی تعداد14فیصد تھی جو اب28فیصد تک پہنچ گئی ہے۔وہ افراد جو انتہائی سختی سے ایٹم بم کے استعمال کے مخالف ہیں ان کی تعداد 1991میں چار فیصد تھی جو 2015میں گھٹ کر8فیصد رہ گئی ہے۔
پاکستانی رائے عامہ میں ایٹمی ہتھیاروں کے حصول کی حمایت میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































