جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لائیو ٹی وی ٹاک شو میں سیاسی مخالفین گتھم گتھا سٹوڈیو کے باہر گولیاں چل گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت(آئی این پی)لبنان میں لائیو ٹی وی ٹاک شو میں سیاسی مخالفین ایک دوسرے سے لڑ پڑے جبکہ اسٹوڈیو کے باہر گولیاں چل گئیں،عرب میڈیا کے مطابق لبنان میں مخالف سیاسی پارٹیوں کے رہنما لائیوٹاک شو میں ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوگئے، اینکر کی دونوں مہمانوں کے درمیان لڑائی روکنے کی تمام کوششیں ناکام رہیں، اسٹوڈیو کے باہر موجود دونوں سیاسی پارٹی کے کارکنوں کے درمیان بھی ہاتھا پائی ہوگئی،ہنگامہ آرائی کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور سیاسی کارکنوں کے درمیان بیچ بچا ئوکی کوشش کی،جھگڑا بڑھنے پر پولیس کو مجمع کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کرنا پڑی، جھگڑے میں متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ درجنوں افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…