جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرانے زمانے کی جنگوں کے کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نے ارشد شریف کو تلوار پکڑائی اور ان سے روشنی نکلنا شروع ہو گئی مقتول صحافی کی اہلیہ نے اپنا خواب بیان کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرانے زمانے کی جنگوں کے کپڑوں میں ملبوس ایک شخص نے ارشد شریف کو تلوار پکڑائی اور ان سے روشنی نکلنا شروع ہو گئی مقتول صحافی کی اہلیہ نے اپنا خواب بیان کردیا۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہید صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیقی نے اپنا خواب بیان کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے سپیس سیشن میں بات کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد شریف کی خواہش پوری ہو اور لانگ مارچ کامیاب ہو،لوگ لانگ مارچ میں ارشد شریف کو خراج تحسین پیش کریں۔اپنا خواب بیان کرتے ہوئے انہوں نے بتا یا کہ آپ کو ان کا ہاتھ نظر آتا ہےاور نور نظر آتا ہے،وہ پوری اپنی زرہ بکتر میں تھے اور ان کا چہرہ نظر نہیں آرہا تھا ،جیسے پرانے زمانے کی جنگو ں میں سلور رنگ کا لباس ہو تا تھا ایسے لباس میں ملبوس تھے ،انہو ں نے اپنی تلوار ارشد شریف کو دے دی اور پھر جب انہوں نے ارشد پر اپنا ہاتھ رکھا تو ارشد کا کپڑے ،جسم ،چہرہ سب چمکنے لگ گیااور اس چمک کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ مجھے اپنی آنکھیں بند کرنا پڑیں۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…