عدت کے دنوں میں شادی کی افواہیں مقتول صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق خود میدان میں آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقتول صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق کے حوالے سے سوشل میڈ یا پر جھوٹی افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ انہوں نے عدت مکمل کیے بغیر تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل سے دوسری شادی کر لی ہے تاہم اس جھوٹے پراپیگنڈے کے زور پکڑنے کے بعد اب جویریہ صدیق… Continue 23reading عدت کے دنوں میں شادی کی افواہیں مقتول صحافی ارشد شریف کی بیوہ جویریہ صدیق خود میدان میں آگئیں