منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف نے جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے  پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی،

فیصل آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اگر عمران خان کا تعلق نہیں ہے تو باہر بیٹھے فرار ملزم کا کیا تعلق ہے، اسمبلی کی باتیں کسی کو بتانا بھی غلط ہے۔ انہوں نے کہا کہ رانا ثنااللہ نے زبردست بڑھکیں لگائیں مگر ناکام وزیر داخلہ ثابت ہوئے ہیں،

اگر حکومت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے تو الیکشن کرا کیوں نہیں دیتی۔ اسد عمر نے کہاکہ انہیں پتا ہے اگر الیکشن کرائے گئے تو ساری پی ڈی ایم ختم ہوجائے گی،

حکومت بہت زیادہ خوفزدہ ہے، کسی اور سے نہیں اپنی قوم سے خوفزدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف عوام میں کھڑے ہو کر دکھائیں،

یہ ایک منٹ بھی عوام کے ساتھ کھڑے نہیں ہوسکتے،شہباز شریف اب سوچیں حکومت ختم ہونے پر کہاں جائیں گے، نواز شریف کے پلیٹی لیٹس گرتے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…