منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

5 مرلہ گھر رکھنے والے مالکان کے لئے بری خبر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

5 مرلہ گھر رکھنے والے مالکان کے لئے بری خبر

لاہور (آن لائن) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں 5 مرلہ کے گھروں کے مالکان کو پراپرٹی ٹیکس کے حوالے سے دی گئی

چھوٹ ختم کردی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے 5 مرلے کا گھر رکھنے والے لاکھوں مالکان جو 15 سال سے زائد کے پراپرٹی ٹیکس کے نادہندہ ہیں سے بقایا جات کی وصولی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جس سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب لاہور سے 3 ارب روپے اور صوبے بھر سے 8 ارب روپے کا ریونیو وصول کرے گا

جبکہ محکمہ کے افسران کو ٹیکس وصولی کا ہدف دے دیا گیا ہے۔ محکمہ ایکسائز مجموعی طور پر پانچ مرلے کے گھروں کے

مالکان 21 ارب روپے کا پراپرٹی ٹیکس آئندہ تین سال میں موصول کرے گا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 8 سال قبل اس وقت کے دورے حکومت میں 5 مرلے کے گھر پر پراپرٹی ٹیکس ختم کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…