منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، حامد میر کا تہلکہ خیزدعویٰ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی وجہ سے جنرل باجوہ نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حامید میر نے بتا یا کہ ‘آئی ایس آئی کے سربراہ کے ٹرانسفر کے مسئلے پرعمران خان نے جنرل باجوہ کو اتنا زچ کردیا کہ ایک دن جنرل صاحب نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا اور وزیر اعظم کو اطلاع بھی دے دی وزیر اعظم کو پتہ چلا تو انہوں نے فوراً آئی ایس آئی کے سربراہ کا نوٹیفیکیشن کروا دیا۔،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…