منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

روس سے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے روس سے حکومتی سطح پر 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ای سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  روس سے گندم 372 ڈالر میٹرک ٹن کے حساب سے نومبر تا جنوری درآمد کی جائیگی۔اعلامیے میں مزید کہا گیاکہ پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلروں کا منافع6روپے فی لیٹر کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے، ڈیلروں کا منافع  بڑھانے کے فیصلے  پر عمل درآمد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ہونے پر ہوگا۔ای سی سی نے کہاکہ سی پیک میں کوئلے والے بجلی کے منصوبے کی پاور  پرچیز معاہدے کی فنانشل کلوز کے بغیر منظوری دی گئی ہے،  اس معاہدے کی منظوری اگست 2019 سے دی گئی ہے۔ای سی سی اعلامیے میں کہا گیا کہ پاور  پرچیز معاہدے کی منظوری سے ٹیرف پر کوئی اثر نہیں پڑیگا۔ای سی سی نے  سی پی پی اے انرجی ریوالونگ فنڈ کے لیے اسٹیٹ بینک کے ساتھ اکانٹ کھولنیکی منظوری بھی دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…