منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

’’مجھے ایسا شوہر کیوں نہیں مل سکتا‘‘ ریحام خان کا گانے پر ڈانس کرتے جوڑے کی ویڈیو پر ٹوئٹ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک مزاحیہ ٹوئٹ پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ریحام خان کی جانب سے ری ٹوئٹ کی جانے والی ٹک ٹاک ویڈیو میں ایک جوڑا بھارتی گانے پر ڈانس کر رہا ہے۔اس ٹک ٹاک ویڈیو کو اپلوڈ کرنے والی صارف نے بھی سب کو اس ویڈیو سے محظوظ ہونے لا مشورہ دیا۔ریحام خان نے اس ویڈیو کو ناصرف ری ٹوئٹ کیا ہے بلکہ صارف کی جانب سے اپلوڈ کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا ہے اور اپنے کیپشن سے صارفین کو ہنسنے کا موقع بھی فراہم کیا ہے۔ریحام خان نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ مجھے ایسا شوہر کیوں نہیں مل سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…