پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

لندن سے کشمیر کیلئے بک کرائی گئی ممنوعہ جڑی بوٹیاں راولپنڈی میں پکڑی گئیں

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔

ترجمان کے مطابق انٹرنیشنل میل آفس راولپنڈی میں لندن سے آئے پارسل سے 48 گرام ویڈ برآمد ہوئی جو کہ منشیات کے زمرے میں آتی ہے۔یہ پارسل آزاد کشمیر کے رہائشی محمد عدنان کو بھیجا جا رہا تھا۔اسلام آباد کے علاقے ترنول میں ابراہیم نامی شخص سے 7 کلو 200 گرام چرس برآمد کی گئی۔اے این ایف اور اے ایس ایف نے باچہ خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ پشاور پر مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مسافر کے ٹرالی بیگ سے 7 کلو 10 گرام آئس برآمد کر لی۔گرفتار ملزم صوابی کا رہائشی ہے جو قطر ایئر ویز کی فلائٹ نمبر QR 601 سے دوحہ جا رہا تھا۔کراچی میں 2 مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 14 کلو 400 گرام چرس برآمد کی گئی، 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ان سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…