فیروز والا (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ فیروز والہ پہنچنے پر حماد اظہر نے فیصل جاوید سے مائیک چھین لیا جس ویڈیو وائرل ہوگئی ۔کنٹینر پر عمران خان کی موجودگی میں حماد اظہر نے دو بار فیصل جاوید سے مائیک مانگا تاہم فیصل جاوید نے اشارے سے مائیک دینے سے پہلے منع کیا اور پھرایک منٹ کا کہا۔حماد اظہر نے تیسری بار فیصل جاوید سے کچھ بات کی اور مائیک چھین کر بات کرنا شروع کردی۔
کنٹینر پر مائیک کی جنگ

ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سفاکانہ تشدد سے اسپتال میں چل بسنے والی نوبیاہتا دلہن کے شوہر نے اعتراف جرم ...
-
وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا
-
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
-
ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش برآمد، 2 مبینہ ملزم گرفتار
-
حماد اظہر کا سرینڈر کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب کاوزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان
-
علیمہ خان کا عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت ...
-
ترکیہ نے انٹرنیشنل فیئر میں اپنا پہلا ہائپر سونک میزائل ٹیفن بلاک4نمائش کیلئے پیش کردیا
-
الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
-
پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار
-
ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا ، سپارکو نے پیشگوئی کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سفاکانہ تشدد سے اسپتال میں چل بسنے والی نوبیاہتا دلہن کے شوہر نے اعتراف جرم کرلیا
-
وزیراعلیٰ ای ٹیکسی منصوبے کا آغاز اگست میں ہو گا
-
ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
-
ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی لاش برآمد، 2 مبینہ ملزم گرفتار
-
حماد اظہر کا سرینڈر کرنے کا فیصلہ
-
سعودی عرب کاوزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان
-
علیمہ خان کا عمران خان سے پاور آف اٹارنی پر دستخط کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع
-
ترکیہ نے انٹرنیشنل فیئر میں اپنا پہلا ہائپر سونک میزائل ٹیفن بلاک4نمائش کیلئے پیش کردیا
-
الیکٹرک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کے فروغ کیلئے اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
-
پاکستان بھر میں پلاٹس کی آن لائن تصدیق کا جدید نظام تیار
-
ماہ صفر کا چاند کب نظر آئے گا ، سپارکو نے پیشگوئی کر دی
-
کراچی سمیت ملک بھرکے بجلی صارفین کے لیے بری خبر
-
راولپنڈی بڑی تباہی سے محفوظ، فتنہ الخوارج کا کارندہ بارودی مواد سمیت گرفتار