بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ دیکھو میں نے اپنی گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، تمہارا مکو ٹھپنے آ رہی ہوں، یاسمین راشد

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کا ’’مکو ٹھپنے ‘‘سے متعلق بیان دیا ہے، اس کو کہہ دو کہ میں نے گاڑی ٹھیک کروا لی ہے، میں آ رہی ہوں تمہارا ’’مکو ٹھپنے ‘‘کے لیے۔انہوںنے فیصل واڈا کے حوالے سے کہا کہ فیصل واڈا کو بے چارہ کہوں گی خدا جانے کون سے مجبوری تھی ، میں نے تو بڑا شکر کیا ہے کہ وہ چھوڑ کر چلا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…