اسلام آباد(این این آئی)فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے متعدد ملزمان کے فارن فنڈنگ کے حوالے سے درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق سیف اللہ، عارف مسعود نقوی، عامر محمود اور طارق رحیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے ذرائع نے بتایا کہ حامد زمان اور منظور احمد کی کی گرفتاری کے لیے بھی وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔
فارن فنڈنگ کیس میں بڑی پیشرفت، کئی ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
مئی میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ جاری



















































