مکوآنہ (این این آئی ) آئی جی پولیس پنجاب نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس میں بھرتیاں کانسٹیبل، ڈرائیور اور دفتری پوسٹوں پر کی جائیں گی۔جس کے لئے امیدواروں سے یکم نومبر سے 15 نومبر تک آن لائن درخواستیں طلب کرلی ہیں جبکہ امیدواروں کی عمر کی حد 18 سال سے مقرر کی گئی ہے۔
بیروزگار افراد کے لئے خوشخبری، پولیس میں بھرتیوں کا فیصلہ
27
اکتوبر 2022
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں