ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے اسلام آباد میں ارشد شریف کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کی نہ ہی لاہور میں غائبانہ نمازجنازہ پڑھی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کر دی گئی۔ارشد شریف کی نماز جنازہ میں سماجی و سیاسی شخصیات، صحافیوں اور سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں ارشد شریف کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کی نہ ہی لاہور میں غائبانہ نمازجنازہ پڑھی، یاد رہے کہ اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ عمران خان لاہور میں ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھیں گے۔،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…