فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پولیس نے ایک گھر سے زنجیروں میں جکڑی کم سن گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرکے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا۔بچی کے مطابق اسے کام نہ کرنے پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا، کپڑے، برتن، واش روم دھونے سمیت صفائی کروانے کے بعد صرف ایک بار کھانا دیا جاتا تھا۔ گھر کی مالکن گرم چھری سے جسم بھی داغتی تھی۔پولیس کے مطابق بچی نے بتایا کہ مالکن اسے لاتوں، ڈنڈوں اور وائپر سے مارتی تھی، گرم چھری سے جسم جلاتی تھی، دیوار سے سر ٹکرا کر سر بھی پھاڑ دیا تھا۔بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا، بیورو کے مطابق بچی کے جسم پر نئے اور پرانے زخموں اور نیل کے نشانات واضح ہیں۔
فیصل آباد،زنجیروں میں جکڑی کم عمر ملازمہ بازیاب، مالک گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































