بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ، سندھ پولیس کے اہلکار اسلام آباد بھیجنے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)سندھ پولیس کے 6 ہزار جوان لانگ مارچ روکنے کے لیے اسلام آباد بھیجنے کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما

اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہیکہ وفاقی اور سندھ حکومت سمیت آئی جی سندھ کو 6 ہزار اہلکاروں کو واپس بلانے کے احکامات دیے جائیں،

حکومت سندھ اور آئی جی سندھ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا حکم دیا جائے۔

درخواست میں کہا گیا کہ صوبہ سندھ میں سیلاب زدہ علاقوں میں پولیس اہلکاروں کی اشد ضرورت ہے، گزشتہ کچھ ماہ سے کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں بھی اصافہ ہوا ہے،

عوام کے تحفظ کے لیے پولیس کی موجودگی ضروری ہے۔حلیم عادل شیخ کی درخواست میں حکومت پاکستان، حکومت سندھ اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…