اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں مدد کے بجائے شہری زخمی لڑکی کی ویڈیو بناتے رہے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک شہر میں کئی شہر ی بے ہوش کم عمر لڑکی کی مدد کے بجائے اس کی ویڈیو بناتے رہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 13سالہ لڑکی کو سی سی ٹی وی ویڈیو میں ایک شخص کے ساتھ دیکھا گیا جس کے کچھ دیر بعد اسے سرکاری گیسٹ ہاوس کے نزدیک زخمی حالت میں پایا گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کی شکایت پر پولیس نے زیادتی کا مقدمہ درجہ کرلیا ہے،

تاہم اس حوالے سے میڈیکل رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔اس واقعے کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر موقع پر موجود لوگوں کے رویے پر بھرپور تنقید کی جارہی ہے۔

واقعے کی ایک مزید ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لوگوں کی بیحسی کے بعد ایک پولیس اہلکار لڑکی کو رکشے میں اسپتال منتقل کرتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے سی سی ٹی وی ویڈیو میں لڑکی کے ساتھ نظر آنے والے شخص کی تلاش شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…