بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ پنجاب میں 8 ارب 69 کروڑ کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب میں 8 ارب 69 کروڑ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل کی رپورٹ 2020- 21 میں انکشاف ہوا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب میں 8 ارب 69 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں کی گئیں

نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹر جنرل نے پنجاب حکومت کے اخراجات کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کی جس میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے 5 ارب 65 کروڑ روپے کی خریداری کی اور اشیا ء کی خریداری کے وقت پروکیورمنٹ رولز پر عمل نہیں کیا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رقم سے مشینری، فرنیچر، یونیفارمز، آئی ٹی آلات اور دیگر خریداری ہوئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 3 ارب چار سے زائد مختلف اداروں اور لوگوں کو ادا کئے اور یہ ادائیگیاں ستمبر2019 اور جولائی 2020 سے دسمبر 2020 میں ہوئیں۔رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے ادائیگیوں کا کوئی ریکارڈ آڈیٹرز کو فراہم نہیں کیا گیا۔آڈیٹر جنرل نے متعلقہ حکام کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کر کے متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…