لاہور( این این آئی)انعامی بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی، انعامی بانڈ زکو30 جون 2023 تک کیش کرایا جاسکے گا۔قومی بچت نے انعامی بانڈزکیش کرانے کی تاریخ میں توسیع کرکے کے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرد یا ہے۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اب 7500 روپے اور 15 ہزار روپے والے انعامی بانڈز 30جون 2023 تک کیش کرائے جا سکتے ہیں۔25ہزار اور 40 ہزار روپے والے انعامی بانڈ ز بھی 30جون 2023 تک کیش ہو سکیں گے۔ادارہ قومی بچت نے کہا ہے کہ اب بانڈہولڈرز یہ رقم اپنے اکائونٹ میں بھی جمع کراسکتے ہیںاور سرکاری سرمایہ کاری کے سرٹیفکیٹ بھی خرید سکتے ہیں۔اس سے پہلے یہ تاریخ 29مارچ 2022کوختم ہوگئی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی



















































