بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ کس تاریخ تک تبدیل کرائے جاسکتے ہیں؟سٹیٹ بینک کا اہم اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور(آئی این پی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10، 50 اور 100 روپے کے پرانے نوٹ رکھنے والوں کے لئے نیا اعلان جاری کیا ہے۔10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈئزائن کے نوٹوں کی تبدیلی کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2021 تھی لیکن اسٹیٹ بینک نے آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 تک بڑھادی تھی۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن والے بڑے سائز کے بینک نوٹ تبدیل کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2022 ہے۔پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹ ملک بھر میں اسٹیٹ بینک کے دفاتر کے کائونٹرز سے 31 دسمبر 2022 تک تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…