بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کسان اتحاد کا ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

datetime 25  اکتوبر‬‮  2022 |

کسان اتحاد کا ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی) کسان اتحاد نے 5نومبر کو ایک مرتبہ پھر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کسان اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ اوردیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے 5 نومبر کو ایک مرتبہ پھر اسلام آبادکی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے کہا کہ ہم 5نومبر کوایک مرتبہ پھر ڈی چوک پہنچ رہے ہیں، 4 نومبر کو ہم وزیر اعلی ہاس بلوچستان کے سامنے دھرنا دیں گے۔خالد حسین باٹھ نے کہا کہ ہمیں دینے والے پیکیج سے کیسکو کے واجبات ادا کئے جائیں، 8 دن کسان اتحاد نے اسلام آباد میں دھرنا دیا،

دھرنے کے دوران رانا ثنا اللہ کے ساتھ معاملات خراب ہوئے۔انہوںنے کہا کہ آٹھ روز بعد وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی تھی،

وزیر اعلی بلوچستان کے اعلان کے بعد صرف چند کسانوں کو سولر دیئے گئے، ہم سولر کی تقسیم میں ہونے والی کرپشن پر نیب جارہے ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…