بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

29 اکتوبر سے 29 نومبر کے درمیان کیا ہونے والا ہے؟ تہلکہ خیز پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیرزراعت منظوروسان کا کہنا ہے کہ 29 اکتوبر سے 29 نومبر تک صورتحال خراب ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور مشیرزراعت منظوروسان نے صحافیوں سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 29 اکتوبر سے 29 نومبر تک صورتحال خراب ہوگی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق منظوروسان کا کہنا تھا کہ حالات بہت خراب ہوسکتے ہیں،اس میں سیاستدانوں کانقصان ہوگا، عمران خان کوسیاسی پارٹیوں سے مل بیٹھ کر بات چیت کرنی چاہئے۔پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نے کہا کہ عمران خان نے راستہ نہ نکالا توحالات خراب ہوں گے ، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں پتا چل جائے گا عمران خان کی اکثریت ہے یا نہیں۔عام انتخابات کے حوالے سے مشیرزراعت کا کہنا تھا کہ سب29 اکتوبرتک انتظارکریں اس کے بعد بتاؤں گا کہ الیکشن کب ہوں گے۔پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق انھوں نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ نہیں کرے گا، کہا جاسکتا ہےکہ اپنے شہروں میں احتجاج کریں، خواہش ہے کہ عمران خان نااہل نہ ہوں، سیاسی میدان میں آکرمقابلہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…