بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ارشد شریف کا قتل ،کینیا کے صدر کااہم بیان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022 |

ارشد شریف کا قتل ،کینیا کے صدر کااہم بیان

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ کینیا کے صدر ولیم روٹو کو ٹیلی فون کر کے سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی

غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات پر زور دیا ۔وزیراعظم نے کینیا کے صدر سے پاکستانی سینئر صحافی ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر بات کی ۔وزیراعظم نے واقعہ کی غیرجانبدارانہ اور شفاف تحقیقات پر زور دیا ۔وزیراعظم نے پاکستانی قوم اور میڈیا برادری کی

جانب سے واقعے پر شدید تشویش سے کینیا کے صدر کو آگاہ کیا ۔وزیراعظم نے مرحوم ارشد شریف کی میت کی جلد وطن واپسی کے لئے ضابطے کی

کارروائی جلد مکمل کرنے کی درخواست کی ۔کینیا کے صدر کا واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی

یقین دہانی کرائی ۔کینیا کے صدر نے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ جلد دینے کی یقین دہائی کرائی ۔

کینیا کے صدر نے مرحوم ارشد شریف کی میت کی واپسی کے عمل کو تیز بنانے کی یقین دہانی کرائی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…