بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

این اے 95,الیکشن کمیشن نے عمران خان کو ڈی نوٹیفائی قرار دے دیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 95 میانوالی سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ڈی نوٹیفائی قرار دے دیا ہے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 95 کے حلقہ کی نشست کو خالی قرار دیتے ہوئے عمران خان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں نااہل قرار دینے کے بعد ڈی نوٹیفائی کیا اور اس سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے اس خالی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کیا جائے گا اور 60 دن کے اندر انتخاب کروانے کا پابند ہوگا۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…