بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

آل راؤنڈر افتخار احمد نے آسٹریلوی سر زمین بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022 |

میلبرن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد آسٹریلوی سر زمین پر ٹی ٹوئنٹی کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔بھارت کے خلاف کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے میچ میں افتخار احمد نے 4 چھکوں کی مدد سے 34 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔واضح رہے کہ اس سے قبل افتخار احمد نے ہی آسٹریلیا کے خلاف 3 چھکے لگائے تھے۔کامران اکمل نے 2010ء میں میلبرن اور بابر نے 2019ء میں سڈنی میں دو، دو چھکے لگائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…