فیصل آباد( این این آئی)تشدد کا نشانہ بنانے پر فیصل آباد کے شہری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیر مملکت عابد شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔فیصل آباد میں تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے رسالہ نمبر 12 کے رہائشی شاہد پرویز کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔مقدمے میں موقف اپنایا گیا کہ عابد شیر علی نے سیاسی مخالفت کی بنا ء پر اپنے گارڈز کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنایا، گارڈز نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔متاثرہ شہری نے کہا کہ عابد شیر علی عمران خان کی نااہلی کا جشن منانے آئے تو اس دوران جھگڑا ہوگیا۔تھانہ فیکٹری ایریا میں عابد شیر علی سمیت دیگر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ میں تشدد، دھمکیاں دینے اور ہوائی فائرنگ کرنے کی دفعات شامل ہیں۔
عابد شیر علی سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے



















































