بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریڈ زون میں اسلحہ لے جانے سے متعلق ایس او پیز طے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون میں اسلحہ لے جانے کے حوالے سے قواعد و ضوابط (ایس او پیز) طے کر دئیے ہیں۔ت

رجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کسی بھی ایونٹ یا امن و امان کی صورت حال کے دوران ریڈ زون کو ویپن فری زون قرار دیا جائے گا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق امن و امان کی صورتحال کے دوران ڈیوٹی پر موجود پولیس فورس اسلحہ نہیں لے کر جائے گی۔

ترجمان کے مطابق صرف مجاز افسران کو ہتھیار لے جانے کی اجازت ہوگی، مجاز افسران میں آئی سی ٹی پولیس کے اہلکار شامل ہوں گے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق مجاز پولیس افسران کو ایسی ڈیوٹی پر بھیجنے سے پہلے اچھی طرح جانچ پڑتال کی جائے گی۔ترجمان پولیس کے مطابق

ہتھیار لے جانے والے پولیس افسران کی سیاسی اور مذہبی وابستگی کے حوالے سے جانچ پڑتال ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…