اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس کے بارے میں کہاہے کہ فیصلے کے اندر تبدیلی اور دباؤ کی خبریں آرہی ہیں۔اپنے بیان میں ملیکہ بخاری نے کہا کہ سننے میں آ رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ایک ممبر پر دباؤ ہے وہ فیصلے پر دستخط نہیں کررہے۔انہوں نے کہا کہ کچھ ایسے ذرائع ہیں جو دباؤ ڈال کر فیصلہ تبدیل کروا رہے ہیں۔ انہوںنے الزام عائد کیا کہ ن لیگ کے ممبران دباؤ ڈال کر فیصلہ تبدیل کروارہے ہیں۔ملیکہ بخاری نے کہا کہ عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آ گیا ہے۔انہوں نے نے کہا کہ فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکر دی ہے۔
عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا طریقہ کار کھل کر سامنے آ گیا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































