بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022 |

حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور

لاہور (آن لائن) بنکنگ جرائم کورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما حامد زمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

بنکنگ جرائم کورٹ کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سنایا عدالت نے دس لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہائی کا حکم دے دیا عدالت نے حامد زمان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ پی ٹی آئی رہنما حامد زمان نے بعد از گرفتاری درخواست ضمانت دائر کی تھی

حامد زمان کی جانب سے خواجہ حارث ایڈووکیٹ نے درخواست ضمانت پر دلائل دیئے جس میں انہوں نے کہا کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کا الزام غلط ہے

تمام ریکارڈ ایف آئی اے کے پاس موجود ہے ملزم سے کوئی ریکوری نہیں ہوئی ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں رہنما

پی ٹی آئی حامد زمان کو گرفتار کیا تھاایف آئی اے پراسیکیوٹر معنم بشیر نے درخواست ضمانت خارج کرنے کی استدعا کی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…