اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ دیے جانے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کیلئے تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان لانگ مارچ کا بہانہ بناکر ملک کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جمعرات یا جمعے کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردوں گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے یہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہیں کریں گے۔
عمران خان لانگ مارچ کیلئے تاریخ پر تاریخ دے رہے ہیں، عمران خان کی لانگ مارچ کی تاریخ پر عطا تارڑ کی تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































