بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے این اے 45 ضمنی الیکشن لڑنے پر سوالیہ نشان لگ گیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)عمران خان این اے 45 کا ضمنی الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں سوالات کھڑے ہوگئے ،ریجنل الیکشن کمشنر کرم نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر معاملے پر رائے طلب کرلی۔میڈیارپورٹ کے مطابق خط میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف 21 اکتوبر کو فیصلہ دے چکا، بتایا جائے کیا اس فیصلے کے بعد عمران خان کرم ضمنی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن مشاورت کے بعد ریجنل الیکشن کمیشن کو قانونی نکتے سے آگاہ کریگا اور اس حوالے سے قانونی ٹیم کا مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ قانونی ٹیم آئینی سوالات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کرے گی۔واضح رہے کہ این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب 30 اکتوبر کو شیڈول ہے جس میں عمران خان پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…