بیجنگ (این این آئی)رواں برس ستمبر کے مہینے میں سوئٹرزلینڈ سے چین اور بھارت کے لیے سونے کی برآمدات میں اضافہ ہوا جبکہ ترکی کے لیے بھیجی گئی کھیپ اپریل 2013 کے بعد سب سے زیادہ تھی۔سوئٹرزلینڈ کے کسٹمز ریکارڈ کے مطابق مارچ میں سونے کی قیمتیں 2 ہزار ڈالر فی اونس سے 1650 ڈالر پر آگئی تھیں۔قیمتوں میں کمی کے بعد ایشیا میں سونے کی اینٹوں، سکوں اور زیورات کی مانگ میں اضافہ ہوا۔ترکی میں جاری معاشی ہنگامہ خیزی کی وجہ سے سرمایہ کاروں نے سونے کی خریداری کی جو سرمایہ محفوظ رکھنے کا ایک ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔خیال رہے کہ سوئٹزرلینڈ دنیا میں سونے کی ریفائننگ اور نقل و حمل کا مرکز ہے۔
چین، ترکی اور بھارت نے سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ اٹھا لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا



















































