بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

غریب عوام کیلئے ایک او رمشکل، روٹی اور نان مزید مہنگے ہوگئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) ضلعی انتظامیہ لاہور نے روٹی اور نان کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے غریب عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مہنگائی کے ستائے عوام پر روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کا مزید بوجھ ڈال دیا ہے ،انتظامیہ کی جانب سے نان روٹی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سادہ روٹی 14جبکہ نان کی قیمت 22روپے مقرر کی گئی ہے۔نان اور روٹی کی قیمتوں میں اضافے سے شہری شدید پریشان ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل روٹی 10سے بڑھا کر 12روپے نان 15روپے سے بڑھا کر 20روپے کیا گیا تھا اور تندور مالکان روٹی بارہ کی بجائے 15اور جبکہ نان بیس روپے میں فروخت کرنا شروع کر دیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تندور مالکان سے مذاکرات کے بعد نئی قیمت مقرر کی گئی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…