بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، تین ٹیموں نے چار کھلاڑی تبدیل کردیے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تین ٹیموں نے چار کھلاڑی تبدیل کردئیے۔سری لنکن اسکواڈ میں دو، انگلینڈ اور عرب امارات میں ایک ایک تبدیلی کی گئی ہے،سری لنکن اسکواڈ میں کاسون رجیتھا کو دشمنتا چمیرا کی جگہ شامل کیا گیا ہے جبکہ دنوشکا گونالتھیکا بھی ایونٹ سے آٹ ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ اشین بندارا نے لی ہے۔انگلش ٹیم میں ریس ٹوپلے کی جگہ ٹمال ملز کو شامل کرلیا گیا ہے جبکہ عرب امارات کے اسکواڈ میں زوار فرید کی جگہ فہد نواز کی شمولیت ہوئی ہے۔آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے تمام تبدیلیوں کی منظوری دے دی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…