بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سب کچھ انڈیا نہیں ہے کچھ ہم بھی ہیں، بھارت کے ایشیا کپ میں پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا رد عمل سامنے آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیر راجہ نے واضح کیا ہے کہ ایشیاء کپ 2023ء یو اے ای منتقل نہیں کیا جائیگا،

سب کچھ بھارت نہیں کچھ ہم بھی ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیا کپ میں پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ ٹوئٹر پر رمیز راجہ کی ایک ورچوئل گفتگو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے صحافی نے بھارت کی جانب سے

پاکستان آنے پر انکار سے متعلق سوال کیا۔صحافی نے سوال کیا کہ 2023ء کا ایشیا کپ کیا صرف بھارت کی وجہ سے یو اے ای منتقل کردیا جائے گا؟۔

صحافی کے سوال پر رمیز راجہ نے کہا کہ ایشیاء کپ یو اے ای منتقل نہیں کیا جائے گا، آپ ہمت تو پکڑیں، اتنے منفی کیوں ہیں

آپ بھائی صاحب، سب کچھ انڈیا نہیں ہے کچھ ہم بھی ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کی جانب سے ایشیا کپ 2023 ء کے لیے

اپنی ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے معاملے پر ایشین کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے جس میں شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…