پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سنیل گواسکر کی پاکستانی کرکٹرز سے ملاقات ،بابراعظم کو کیپ کا تحفہ بھی دیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین( این این آئی) سنیل گواسکر کی پاکستانی کرکٹرز سے ملاقات ہوگئی اور انہوں نے بابراعظم کو کیپ کا تحفہ بھی دیا۔گاوسکر آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں، سابق کرکٹر اور بابراعظم سمیت قومی اسکواڈ کی ملاقات برسبین میں ایک ڈنر کے موقع پر ہوئی۔ملاقات کے وقت قومی ٹیم مینجمنٹ کے دیگر ارکان بھی موجود تھے جبکہ قومی کھلاڑیوں نے سابق بھارتی لیجنڈ کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔یاد رہے کہ سنیل گواسکر ہمیشہ سے ہی بابراعظم کی صلاحیتوں کے معترف رہے ہیں جبکہ وہ پیشگوئی بھی کرچکے ہپں کہ پاکستان ٹیم کے کپتان آل ٹائم گریٹ کرکٹرز کی فہرست میں جگہ بناسکتے ہیں۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…