جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب پولیس میں بھرتیاں ،سپریم کورٹ نے سوال اٹھادیا

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس میں بھرتیاں میرٹ پر نہیں سیاسی بنیادوں پر کی گئیں،آئی جی پولیس دیکھیں ان کی ناک کے نیچے کیا ہورہا ہے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پولیس میں بوگس بھریتوں کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پولیس میں بھرتیوں کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس اعجاز چوہدری نے ریمارکس دیئے کہ آئی جی پولیس پنجاب دیکھیں ان کی ناک کے نیچے کیا ہورہا ہے ، درخواست میں پنجاب پولیس میں ہونیوالی بھرتیوں کو چیلنج کیا گیا تھا ۔ درخواست گزار نے الزام عائد کیا ہے کہ بھرتیاں میرٹ پر نہیں سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…