دبئی( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے متحدہ عرب امارات کے کرکٹرز کو فکسنگ پر اکسانے پر بھارتی شہری کو سزا سنا دی۔آئی سی سی نے مختلف مواقع پر فکسنگ کی کوشش کے الزام میں میہر چیاکر پر 14 سال کی پابندی عائد کی۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ میہر چیاکر نے 2019 میں متحدہ عرب امارات اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی سیریز فکس کرنے کی کوشش کی اور اماراتی کرکٹرز قدیر خان اور غلام شبیر کو فکسنگ کی پیشکش کی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا کہ ایک کھلاڑی کو گلوبل ٹی ٹونٹی کھلانے کی لالچ دے کر فکسنگ پر اکسایا۔اس حوالے سے آئی سی سی کا کہنا ہے کہ میہر چیاکر نے آئی سی سی کی تحقیقات میں شامل ہونے سے بھی گریز کیا، ان کو اینٹی کرپشن کوڈ کی 7 دفعات کی خلاف ورزی پر سزا دی گئی ہے۔
آئی سی سی نے کرکٹرز کو فکسنگ پر اکسانے پر بھارتی شہری کو سزا سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
گاڑیوں کی خریداری۔۔! نیا حکم نامہ جاری
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
قیامت خیز گرمی سے 9 افراد جاں بحق، 2 روز میں اموات 19 ہوگئیں



















































