جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ نے دورہ پاکستان کیلئے 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے اور دیگر اسکواڈ میں جیمز اینڈرسن، ہیری بروک، زیک کرالی، بین ڈکٹ، بین فوکس، ول جیکس، کیٹن جینگز، جیک لیچ اور لیام لیونگسٹن شامل ہیں۔اس کے علاوہ جیمی اورٹن، اولی پوپ، اولی رابنسن، جو روٹ اور مارک ووڈ شامل ہیں،اسٹیورٹ براڈ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچ کی سیریز رواں سال کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی، دوسرا 9 دسمبر سے ملتان اور تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے کراچی میں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…