جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اورحمزہ شریف کے سر پر واری، عدالتی نظام کا عوام کے منہ پر ایک اور طمانچہ ،فواد چوہدری

datetime 12  اکتوبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ عدالتی نظام کا عوام کے منہ پر ایک اور طمانچہ ہے،24 ارب روپے کی منی لانڈرنگ شہباز شریف اورحمزہ شریف کے سر پرْواری۔ اپنے بیان میں سابق وزیر نے کہاکہ 14 ہزاراکاؤنٹس پر عرق ریزمحنت ہوئی اور فْول پروف مقدمہ تھا یہ پاکستان کے لوگوں کے پیسے ہیں۔ سابق وزیر نے کہاکہ ایک طرف سیلاب زدگان کیلئے پیسے مانگ رہے ہیں دوسری طرف ایک خاندان اربوں روپے کھا گیا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…