لاہور(این این آئی)وزیر داخلہ پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے حوالے سے غلط خبریں گردش کر رہی ہیں،چیئرمین عمران خان نے کسی بات کا حکم نہیں دیا بلکہ میں نے ذاتی وجوہات پر استعفیٰ دیا۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا کہ استعفے کے حوالے سے جو باتیں گردش کر رہی ہیں وہ غلط ہیں۔عمران خان نے کسی بات کا حکم نہیں دیا بلکہ میں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا،ہمیشہ پارٹی چیئرمین عمران خان کا وفادار رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے لیڈر ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
استعفیٰ دینے کے بعد ہاشم ڈوگر نے عمران خان بارے بڑی بات کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
عمران خان بھٹو
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































