جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2022 |

کراچی(آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت9ڈالرز کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کے بھائو میں تیزی رہی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا99ڈالر گھٹ کر1668ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔ مقامی سطح پر سونے کی قیمت1750روپے بڑھ کر1لاکھ44ہزار850روپے اوردس گرام سونے کی قیمت1458روپے کمی سے1لاکھ24ہزار 143روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1570 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…